سندھ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا کے لئے ورلڈ بینک جیسی اہمیت اور حیثیت حاصل کرلے گا،
پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی میر منور علی خان تالپورکا مشترکہ بیان
جمعرات 26 فروری 2015 21:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی میر منور علی خان تالپور،فقیر شیر محمد بلالانی اور پیر نور محمد شاہ نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے سلسلے میں سندھ حکومت کی عملی کاوشوں کو سراہتے ہوئے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تھرکول منصوبے اور اس سے براہ راست وابستہ توانائی کے ذیلی منصوبوں کے سلسلے میں سندھ حکومت کی مالی اور تکنیکی معاونت کا فریضہ سرانجام دے اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ضمن میں سندھ کو ترجیح دے۔
انھوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں نیپرا کی جانب سے اس انکشاف نے کہ ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ 2020تک ختم نہیں کی جاسکے گی کو ملکی معیشت اور استحکام کے لئے دہشت گردی کے بعد دوسرا سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا کہ تھر کول اور اس سے وابستہ توانائی کے ذیلی منصوبے ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے اور ملک کو معاشی لحاظ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے اپنا ثانی نہیں رکھتے مگر اس کے لئے اسی قومی اسپرٹ کی ضرورت ہے جو دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کی صورت میں سامنے آیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.