کرپٹ سیاستدانوں کی وجہ سے عوام کا جمہوریت پر اعتبار ختم ہو رہا ہے،سید اشرف قریشی
جمعرات 26 فروری 2015 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) جماعة السنہ پاکستان کے مرکزی ناظم اور اہلحدیث ایکشن کمیٹی کے رہنما سید اشرف قریشی اور دیگر رہنماؤں سید عامر نجیب ، مولانا نعمان اصغر ، شرافت حسین اثری اور حسن طارق سلفی نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی وجہ سے عوام کا جمہوریت پر اعتبار ختم ہو رہا ہے ۔ سینٹ کے الیکشن میں ہونے والی مبینہ سودے بازی سیاسی کرپشن کی بد ترین مثال ہے ۔
رہنماؤں نے کہا کہ جمہوریت سیاستدانوں کا بوجھ نہیں سنبھال پا رہی نظام کا ملبہ گرا تو غیر معمولی سیاسی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جماعة السنہ پاکستان کے رہنماؤں نے گذشتہ روز مرکز ادارہ فروغ قرآن و سنت ناظم آبا د میں ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سید اشرف قریشی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت کو اخلاقیات کی ویکسین دیئے جانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.