ضلعی سطح پر نیشنل ایکشن پلان کو مزید موثر بنایا جائے اور لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال کی کڑی نگرانی کی جائے ،قانون کے مطابق قواعد و ضوابط تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے سرکردہ افراد کو فراہم کیے جائیں،
کمشنرسکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ کا ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلا س سے خطاب
جمعہ 27 فروری 2015 20:33
سکھر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) کمشنرسکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ ڈویژنل سطح پر نیشنل ایکشن پلان کو مزید موثر بنایا جائے جس کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال کی کڑی نگرانی کی جائے قانون کے مطابق قواعد و ضوابط تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے سرکردہ افراد کو فراہم کیے جائیں مساجد و امام بارگاہوں کے متولی اورذمہ داران کی تمام تر معلومات ضلعی انتظامیہ اکھٹا کرے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز،ایس ایس پیز اور مقرر کردہ فوکل پرسن ذمہ دار ہوں گے نیشنل ایکشن پلان کو کامیاب بنانے کے لیے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے جس کے لیے سوسائٹی کو غیر مشروط طور پر آگے آنا ہوگاتمام ڈپٹی کمشنرز قواعد و ضوابط کے پروفارما ہر مدرسے اور امام بارگاہ کو فراہم کے عمل کو یقینی بنائیں شہروں میں وال چاکنگ مٹانے، جھنڈے اتارنے اور مذہبی منافرت کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز،مذہبی رہنماؤں اور متعلقہ افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کرکے نیشنل ایکشن پلان کے متعلق مزید معلومات فراہم کی جائے اور سختی کے ساتھ تنبیہ کی جائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.