اریبہ قتل کیس،ملزموں کا جرم تسلیم کرنے سے انکار ،ملزم تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اتوار 1 مارچ 2015 12:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) عدالت نے اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزموں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے اریبہ قتل کیس میں ملوث تینوں ملزمان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ بشریٰ انور کی عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم ذیشان اور ملزم فاروق نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا جس پر پولیس کی جانب سے عدالت میں ملزموں کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔
عدالت نے تین روزہ ریمانڈ کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا اور کیس کی سماعت ملتوی کردی۔کیس کی سماعت کے دوران ملزم طوبیٰ نے بیان دیا کہ دونوں ملزمان نے قتل میں اس کا ساتھ دیا اورملزم ذیشان نے اسے زہر کی بوتل بھی لا کر دی تھی ، ان کے علاوہ کسی نے بھی ان کاساتھ نہیں دیا لیکن ملزم ذیشان نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ اس نے قتل میں ملزمہ کاساتھ نہیں دیا اور طوبیٰ کو ادویات ایک سال پہلے دیں تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.