لاہور :وڈیرے کا حجام پر بیہمانہ تشدد ، ٹانگوں میں گولیاں مار دیں،سلیم داد قتل کے الزام میں سزا یافتہ ہے ، گھر آئے حجام کو بلی چوری کے الزام میں گولیاں مار دیں
پیر 2 مارچ 2015 18:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مارچ۔2015ء) قتل کے جرم میں 14 سال سزا کاٹنے والے وڈیرے کا ایک اور ظلم ، گھر میں آئے حجام پر بلی چوری کا الزام لگا کر ٹانگوں میں گولیاں مار دیں ، دونوں ٹانگوں پر پلستر چڑھائے حجام امجد ہسپتال میں انصاف کا منتظر ، وڈیرے سلیم داد کے خلاف مقدمہ درج ، ملزم تاحال گرفتار نہ ہوا ، ملزم دیپالپور میں 2 افراد کے اغوا کے مقدمے میں اشتہاری بھی ہے ۔
(جاری ہے)
ملزم کے خلاف دیپالپور میں 164 اور 240 نمبرز کی ایف آئی آر درج ہیں ۔ نجی ٹی وی پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے وڈیرے کے ظلم کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.