کے الیکٹرک کے 35ارب روپے کا سب سے بڑا نادہندہ واٹر بورڈ بلاوجہ الزام تراشی بند کرے،کے الیکٹرک
پیر 2 مارچ 2015 23:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) کے الیکٹرک کی جانب سے واٹر بورڈ کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کیا گیا ہے۔ادارے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ واٹر بورڈ کے کسی بھی پمپنگ اسٹیشن پر کوئی بڑا تعطل نہیں آیا جبکہ کے ڈبلیو ایس بی اپنی نااہلی اور بدانتظامی کو کے ای کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کررہا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واٹر بورڈ کے غلط دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پمپنگ اسٹیشن پر آنے والے بیشتر بریک ڈاؤنز اور بجلی کی معطلی کا سبب ان کا اپنا پرانا اور بوسیدہ کیبلنگ سسٹم ہے۔
کے ڈبلیو ایس بی عرصہ دراز سے اسی کمزور اور ناقص کیبلنگ سسٹم پر انحصار کرتے ہوئے اپنے پمپنگ اسٹیشنز کو چلا رہا ہے۔اکثر و بیشتر کے ای کا نیٹ ورک سسٹم بھی ان ہی وجوہات کی بناء پر متاثر ہوتا ہے تاہم کے ای کی انجینئرنگ ٹیم کی طرف سے کے ڈبلیو ایس بی کے پمپنگ اسٹیشنز پر جائزے کے بعد متعدد بار کیبلنگ سسٹم میں بہتری کی معاونت کی پیشکش بھی کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.