بھارتی سیکرٹری خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
منگل 3 مارچ 2015 11:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،اسلام آباد پہنچنے پر ہندوستانی ہائی کمیشن اوردفترخارجہ کے اعلیٰ حکام نے ہندوستانی سیکریٹری خارجہ کا استقبال کیا۔ایس جے شنکر وزارت خارجہ کا مختصر وفد بھی اپنے ہمراہ لے کر آئے ۔
(جاری ہے)
بھارت کی جانب سے سیکرٹری خارجہ مذاکرات معطل کئے جانے کے 7 ماہ بعد بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ۔
واضح رہے کہ بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی کشمیری حریت پسند رہنماوٴں سے ملاقات کو جواز بنا کر پاکستان سے سیکریٹری خارجہ سطح پر شروع ہونے والے مذاکرات معطل کردیئے تھے جس کے بعد پاکستان کا کہنا تھا کیوں کہ مذاکرات بھارت نے معطل کئے لہٰذا اسے بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.