کراچی:بلدیہ نواب کالونی سے تشدد زدہ لاش بر آمد

منگل 3 مارچ 2015 13:07

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : کراچی میں نواب کالونی سے ایک تشدد زدہ لاش بر آمد ہوئی جس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اس سے پہلے میمن گوٹھ میں بھی تین لاشوں کو برآمد کیا گیا تھا جن کی شناخت بھی نہیں ہو سکی تھی، اس کے علاوہ فائرنگ سے سابق کونسلر اور ان کے ڈرائیور کو فائرنگ سے قتل کرنے کا واقعہ بھی سامنے آیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے جن میں سے 4 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی،

متعلقہ عنوان :