کالا شاہ کاکو‘سب ڈویژن راوی ریان کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ‘مزیددرجنوں رنگے ہاتھوں پکڑلیے
منگل 3 مارچ 2015 15:08
کالاشاہ کاکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) اسسٹنٹ مینجرآپریشن کی زیرنگرانی ایم آئی عون عباس کی قیادت میں واپڈ سب ڈویژن راوی ریان کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔مزیددرجنوں رنگے ہاتھوں پکڑلیے۔بعض بڑے مگرمچھوں نے بھی پکڑے جانے کے ڈرسے گٹھ جوڑکرلیا۔بااثرسیاسی شخصیات کیساتھ تعلقات ظاہرکرکے انسپکشن ٹیم کے سربراہوں کو مختلف طریقوں سے حراساں کرنے اورسنگین نویت کی دھمکیاں۔
بجلی چورملک وقوم کے دشمن ہیں ،جنکاخاتمہ کیے بغیر ہم ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اسسٹنٹ مینجرفیاض حسین تالپوراورایم آئی عون عباس کی مقامی صحافیوں سے خصوصی گفتگواورسماجی وفلاحی تنظیموں کی جانب سے واپڈانسپکشن ٹیم کیساتھ مکمل اظہاریکجہتی ۔تفصیلات کے مطابق کالاشاہ کاکواوراسکے گردونواح میں بجلی چوروں کیخلاف گھیراتنگ ہوتے ہی بعض نام نہادبڑے مگرمچھوں نے گٹھ جوڑکرلیاہے اورسیاسی شخصیات کیساتھ تعلقات ظاہرکرکے مذکورہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ مینجرآپریشن فیاض حسین تالپوراورایم آئی عون عباس کو مختلف طریقوں سے حراساں کرنے کیساتھ ساتھ انکے خلاف سرکاری محکموں میں بے بنیاددرخواست بازی کی دھمکیوں پر بھی اترآئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.