سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول رات پونے آٹھ بجے طلب کر لیا، الیکشن کمیشن کو لاتیں چلانے کی ہدایت
بدھ 4 مارچ 2015 15:05
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کی گئی، بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو اہم ہدایات جاری کر دیں، سپریم کورٹ نے الیکشن کمشین سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج ہی طلب کر لیا، سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ ، اسلام آباد اور تینوں صوبوں میں انتخابات کا شیڈول آج ہی دیا جائے الیکشن کمشین کو سپریم کورٹ نے ہدایات کی ہیں کہ آج رات پونے آٹھ بجے تک بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جمع کروایا جائے اگر شیڈول جمع نہ کروایا گیا تو رات 8 بجے دوبارہ بیٹھیں گے.
جسٹس سرمد جلال کا کہنا تھا کہ انگریزی کہاوت ہے کہ لاتیں چلاؤ الیکشن کمیشن لاتیں چلانا شروع کر دے انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیر پارلیمانی لفظ ہے لیکن استعمال کرنا ضروری ہے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ ضروری ہے ہر کام چھانٹا لے کر ہی کرایا جائے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.