کراچی، توہین رسالت پرمسلمان حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے ، برجیس احمد
بدھ 4 مارچ 2015 16:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی کراچی برجیس احمد نے کہا ہے کہ توہین رسالت کرنے والوں نے امت مسلمہ کے عقائد پر حملہ کیا ہے۔مسلمان حکمرانوں کی خاموشی مجرمانہ ہے ۔ عالمی دنیا انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے لئے سزا کا قانون بنائے ۔ رویوں میں تبدیلی سے اسلام کی دعوت عام ہو سکتی ہے ۔ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات پیدا کرنا نبی کریم کی سنت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں جماعت اسلامی پی ایس 90 بلدیہ ٹاؤن کے تحت منعقدہ تقریب میں درس قرآن دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر امیر زون اختر محمد محسود، امیر طارق، مسعود اشرف انصاری سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ برجیس احمد نے کہا کہ توہین رسالت کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ امت مسلمہ کا اجتماعی مسئلہ اس پر مسلمان حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی اسلام کے اقدار کو کمزور کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.