فیصل آباد ، بارونق علاقے میں مسلح ڈکیتی کی واردات، نامعلوم ڈاکو قادری انڈسٹری کے مالک سے لاکھوں روپے نقد اور موبائل چھین کر فرار
بدھ 4 مارچ 2015 19:07
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) فیصل آباد کے بارونق علاقے میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں نامعلوم ڈاکو قادری انڈسٹری کے مالک سے لاکھوں روپے نقد اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق قادری انڈسٹری کے مالک خالد محمود مقامی بینک سے لاکھوں روپے کی نقدی نکلوا کر جارہے تھے جب وہ اپنی رہائش کے پاس پہنچے تو دو مسلح ڈاکو جو موٹر سائیکل پر سوار تھے انہوں نے قتل کی دھمکیاں دے کر خالد محمود سے تمام نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا ۔
خالد محمود نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے قتل کرنے کی دھمکی دیدی جس پر وہ خاموش رہے اور واردات ہونے کے بعد اپنی رہائش گاہ میں چلے گئے شہر میں آئے روز ڈکیتی راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہریوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہے جبکہ پولیس ان وارداتوں کی روک تھام میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.