نیب نے دھوکہ دہی کے ذریعے رقم لوٹنے پر نجی کمپنی ماشیا فاریکس کے چیف ایگز یکٹیو کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا،
احتساب عدالت میں دائر کئے جانے والے ریفرنس میں مضاربہ کیس کا ایک اور ملزم بھی شامل ہے ،بیان
بدھ 4 مارچ 2015 23:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) نیب نے اسلامی سرمایہ کاری (مضاربہ)کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم لوٹنے پر نجی کمپنی ماشیا فاریکس کے چیف ایگز یکٹیو بلال خان بنگش کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔بدھ کو نیب کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطا بق نیب نے ملزم کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں 15.95 ملین ریفرنس دائر کر دیا ہے۔
احتساب عدالت میں دائر کئے جانے والے ریفرنس میں مضاربہ کیس کا ایک اور ملزم بھی شامل ہے۔ علاقائی بیورو کو اس کیس میں مزید 27 سے زائد شکایات موصول ہو چکی ہیں ۔نیب ترجمان کے مطابق علاقائی نیب بیورو راولپنڈی اربوں روپے فراڈ کے 96 مضاربہ مقدمات کی فی الحال تفتیش کر رہا ہے جن میں سے 8 مقدمات ریفرنس کے مقام پر پہنچے ہوئے ہیں،14 تحقیقات کے مرحلے میں ہیں اور 5 انکوائری مرحلے میں ہیں، 2 کی شکایت کی تصدیق کا مراحلہ جاری ہے اور 67 مقدمات شکایت کے مراحل میں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.