(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکربلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ
جمعرات 5 مارچ 2015 13:04
کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پرقیادت سے ناراض ہوگئے اور سینیٹ کی ووٹنگ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس کا کھل کر اظہار کیا۔
جان محمد جمالی کا کہنا تھا کہ میری بیٹی آزاد حیثیت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لے رہی ہے تاہم سیاست میں نشیب و فرازا?تے رہتے ہیں لیکن یقین ہے کہ بہت سے اصول پسند سیاستدان اپنا ووٹ امیدواروں کو نہیں دیں گے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ مستقبل میں کچھ دوستوں کو ساتھ ملا کر مسلم لیگ بلوچستان بنانے کا ارادہ ہے تاکہ اپنے فیصلے خود کیا کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.