ایگزم بینک2 نیو کلیئرپاورپلانٹس کیلئے650 ارب قرضہ فراہم کریگا
جمعرات 5 مارچ 2015 14:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ایگزم بینک آف چائنا پاکستان کو دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کیلئے ساڑھے 6ارب ڈالر قرضہ فراہم کریگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایگزم بینک آف چائنا نے پاکستان کو دو نیو کلیئر پاور پلانٹس کیلئے قرضہ فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، 2200میگاواٹ کے حامل دو نیوکلیئر پاور پلانٹس کیلئے قرضے کی رقم 6ارب 50کروڑ ڈالر تک بڑھا دی گئی ہے۔ یہ دونوں پاور پلانٹس کراچی کے ساحل پر تعمیر کئے جائینگے۔ ایکنک کمیٹی نے پاور پلانٹس کے اس منصوبے کیلئے 958ارب روپے کی منظوری دی تھی جبکہ اٹامک انرجی کمیشن نے چین کیساتھ ان پلانٹس کی تعمیر کیلئے 7ارب 90کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.