آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان
جمعرات 5 مارچ 2015 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ملتان کے حلقہ این اے 149 سے آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں چھانگا مانگا کے وزیراعظم نے کروڑوں روپے کے عوض اراکین کو خرید لیا ہے‘ ضمیر فروش سینٹ میں آکر بھلا عوام کی بہتری کیلئے کیا کام کریں گے حالانکہ سینٹ الیکشن میں الیکشن کمیشن کو ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں تھے۔
جمعرات کے روز سینٹ الیکشن کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملتان کے حلقہ این اے 149سے آزاد رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار سے پانچ ماہ کے دوران قومی اسمبلی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ 18 کروڑ عوام کے مقدس ایوان میں اراکین غیر حاضر رہتے ہیں اور آج سینٹ الیکشن میں بھی اراکین کی بولیاں لگائی جاچکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.