سندھ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا ، اسپیکر آغا سراج درانی
جمعرات 5 مارچ 2015 21:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سندھ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور پیپلز پارٹی حقیقی عوامی جماعت ہے ۔ ہم ہارس ٹریڈنگ یا دھاندلی پر یقین نہیں رکھتے ۔
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے سینیٹ کے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) نے جو مضبوط اتحاد بنایا تھا ، وہ اپنے ووٹوں کے بل بوتے پر کامیاب ہوئے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (فنکشنل) اور (ن) لیگ میں سے جن لوگوں نے ووٹ دیا ہے ، وہ ہارس ٹریڈنگ نہیں بلکہ وہ ان کے اپنے ضمیر کی آواز تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.