صدارتی آرڈیننس کو جو رات کے اندھیرے میں لایا گیا،یہ تاثر ملتا ہے کہ اداروں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،حافظ حسین احمد
جمعہ 6 مارچ 2015 17:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کو جو رات کے اندھیرے میں لایا گیا اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ اداروں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کی جو بھی شکل ہو وہ قابل مذمت ہے جبکہ پورے ملک میں سینٹ انتخابات ہوئے مگر فاٹا میں نہیں ہوئے اس سے لگتا ہے کہ ہم ایک بند گلی میں آ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آرڈیننس جاری ہونے کے بعد ایوان صدر اور سینٹ ایک دوسرے کے سامنے آ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 22ویں ترمیم لائی ہے تو سینٹ انتخابات کو بالغ رائے دہی پر ہونا چاہئے اور سینٹ کو ویٹو کا اختیار دیا جائے جبکہ وزیراعظم کے انتخاب میں بھی سینٹ کا کردار ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو نوازنے کے لئے دوسرے صوبے سے منتخب کیا گیا جو غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.