وزیراعلیٰ شہبازشریف سے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں
جمعہ 6 مارچ 2015 20:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق او رمختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔وفاقی وزیر اور اراکین اسمبلی نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کے کلین سویپ پروزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو مبارکباد دی ۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پوری قوم کی آواز ہے۔ پاکستان کی بقا اور استحکام کیلئے دہشت گردوں کا خاتمہ ناگزیر ہے۔دہشت گردوں کو شکست فاش دینے کیلئے پوری قوم فیصلہ کر چکی ہے۔دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔قوم کے عزم او راتحاد کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جیتیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.