ہالی ووڈ فلم لٹل بوائے کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 11:35
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ اداکارکیون جیمز اور ایملی واٹسن کی وار کامیڈی، ڈرامہ فلم"لٹل بوائے"کا نیاٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار ایلی جینڈرو گومزکی اس فلم میں کیون جیمز اور ایملی واٹسن کے ساتھ جیکب سلواٹی،ڈیوڈہنری، ٹیڈ لیوائن، جیمز ڈیومنٹ، ٹام ولکن سن، مائیکل لیپاپورٹ،علی لینڈری اور بین چپلن اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
لیو سیورینو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی7سالہ بچے پیپر فلنٹ بسبی(جیکب سلواٹی)کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگِ عظیم دوئم ختم کراکر اپنے والدکو گھر واپس لانے کیلئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔بچے کی غیر معمولی کوششوں کے گرد گھومتی یہ ڈرامہ فلم لٹل بوائے اوپن روڈفلمز کے تحت رواں سال24اپریل کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.