سمعیہ سرکار نے محمد کیف کا سب سے زیادہ کیچ کرنے کا ریکارڑ برابر کر دیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 12:09
نیلسن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز سمعیہ سرکار نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں بھارت کے محمد کیف کا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ چار کیچ کرنے کا ریکارڑ برابر کر دیا۔
(جاری ہے)
سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 318 رنز بنائے تھے جس میں اسکاٹ لینڈ کے کائل کوئٹزر کی ورلڈ کپ میں پہلی سنچری بھی شامل تھی، سمعیہ سرکار نے اسکاٹ لینڈ کے ہمیش گارڈینر، پریسٹن مومنسن، کائل کوئٹزر اور ماجد حق کا کیچ کر کے محمد کیف کے ساتھ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کرنے والے فیلڈر بن گئے ہیں۔
محمد کیف نے 2003 کے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف جوہانسبرگ میں یہ ریکارڑ قائم کیا تھا۔ وریندر سہواگ ورلڈ کپ میں دو دفعہ تین کیچ کرنے والے واحد فیلڈر ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیولائیڈ ورلڈ کپ میں تین کیچ کرنے والے پہلے فیلڈر ہیں یہ کارنامہ انھوں نے7 جون 1975 کو اولڈ ٹریفورڑ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.