پاکستان میں مریضوں کے تحفظ کیلئے نظام صحت کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ،ڈبلیو ایچ او
ہفتہ 7 مارچ 2015 13:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) عالمی ادارے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی مشیر مریم قیصر اور ایما ہینکوکس نے کہا ہے کہ پاکستان میں مریضوں کے تحفظ کیلئے نظام صحت کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے خاص طور پر سرکاری کوالٹی کنٹرول لیبارٹریاں نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مقامی ہوٹل میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔
مریم قیصر نے کہا کہ لیبارٹری اسٹاف کی مہارت اور کارکردگی کے باوجود اس ضمن میں بہتری کی مزید گنجائش موجود ہے۔ اسی طرح بین الاقوامی معیارات کو پورا کرنے کے لیے انفرااسٹرکچر، آلات اور سسٹم کو بھی جدید بنانے کی ضرورت ہے جو لیبارٹری کی بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کے تحفظ کے لیے ادویات کی موثر ریگولیشن ضروری ہے اسی طرح مارکیٹ میں موجود ادویات کا معیار اور کارکردگی بھی یقینی بنانی ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.