بنگلہ دیش ڈھاکہ میں بم دھماکہ، وزیراعظم شیخ حسینہ بال بال بچ گئیں ایک اہلکار زخمی
دھماکوں سے وزیراعظم پر کوئی آنچ نہیں آئی محفوط رہیں بنگلہ دیشی میڈیا
اتوار 8 مارچ 2015 13:50
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بم دھماکے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ بال بال بچ گئیں ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد دارالحکومت ڈھاکہ کے معروف بازار کارواں سے گزری تو چند منٹ کے بعد یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے ۔ دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس افسر معمولی زخمی ہوگیا شیخ حسینہ حکمران پارٹی عوامی لیگ کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں ۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق دھماکوں سے وزیراعظم پر کوئی آنچ نہیں آئی اور وہ محفوط رہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.