چیئرمین سینیٹ انتخاب ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے رابطہ کیا ہے ، ن لیگ کو نظر انداز کریں گے : چوہدری شجاعت
اتوار 8 مارچ 2015 22:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ان کی جماعت سے رابطہ کیا ہے جبکہ ان کی جماعت کی جانب سے کل اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کس جماعت کی حمایت کی جائے۔
(جاری ہے)
چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیں نظر انداز کیا ہے جبکہ چیئرمین کے انتخاب سے قبل انہوں نے رابطہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک موقع پرست جماعت ہے۔
انہو ں نے واضح کیا کہ جیسے ن لیگ ہمیں نظر انداز کرتی رہی ہے ہم بھی ویسے ہی اسے نظرانداز کریں گے۔مسلم لیگ ق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے تاہم مسلم لیگ ق کے 4 ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.