کیسینو سکینڈل، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کا معین خان کو سزا دینے کا مطالبہ
پیر 9 مارچ 2015 12:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے بات کر تے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ اسلام میں جوا کھیلنا یا جوا خانے جانا حرام ہے اور کیوں کہ معین خان بھی اپنے اس جرم کا اعتراف کر چکے ہیں لہذا انہیں اپنے اس جرم کی سزا ملنی چاہیئے ۔
واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا کے ایک جوا خانے میں گئے تھے جس کے بعد شائقین کرکٹ کے رد عمل کے پیش نظر انہیں وطن واپس بلا لیا گیا تھا تاہم کرکٹ بورڈ نے انکے خلاف مزید کوئی کارروائی نہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.