نوشہرہ کینٹ، مزدور کے گھر کی چھت گرنے سے دوکم سن بچے جاں بحق ،ماں اور دوبیٹیاں شدید زخمی
پیر 9 مارچ 2015 21:37
نوشہرہ کینٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) نوشہرہ کے علاقے پبی چراٹ سیمنٹ فیکٹری روڈ پر واقعہ نوید بھٹہ خشت میں مزدور کے گھر کی چھت گرنے سے دوکم سن بچے جاں بحق ،ماں اور دوبیٹیاں شدید زخمی ہوگئیں۔پیرسباق اور مرہٹی بانڈہ میں چھتیں گرنے سے چھ گائیں اور دو بھینسیں جابحق ہوگئی۔میاں راشدمموریل ہسپتال پبی کے مطابق جابحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا دو کم سن لڑکوں کی موت کے تصدیق کرنے کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی۔
شدید زخمی ماں اور دو کم سن بیٹیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق تیرا خیبرایجنسی سے ہے اور یہ لوگ آئی ڈی پیز ہیں۔تھانہ پبی میں رپورٹ درج کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی چراٹ سیمنٹ روڈ پر واقعہ نوید بھٹہ خشت میں کام کرنے والے غریب مزدور آئی ڈی پیز مسمی بخت جہان سکنہ تیرا خیبرایجنسی کی خستہ حال مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں اس کے دو کم سن بیٹے تیرا سالہ مبشر خان اور امجد خان عمرگیارہ سال موقعہ پر چھت کے تلے دب کرموقعہ پر جابحق ہوگئے جبکہ چھت کے ملبے تلے بدقسمت خاندان کے سربراہ کی گھر والی مسماة زربی بی،اس کی بیٹی سات سالہ نورمینہ اور نو سالہ خیرمینہ شدید زخمی ہوگئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.