سجن یونین کے ایم سی بغیر کسی امتیاز کے بلدیاتی ملازمین کی خدمت اور انکے مسائل کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی،سید ذوالفقارشاہ
پیر 9 مارچ 2015 22:07
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر وآل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے صدر سیدذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ سجن یونین(سی بی اے) کے ایم سی بغیر امتیاز رنگ ونسل مذہب وزبان کے کراچی کے بلدیاتی ملازمین کی خدمت اور انکے مسائل کو حکام بالاتک پہنچانے کے لیے میڈیا کے ذریعے اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی ۔
دھونس دھاندلی دھمکی سے خدمت کا یہ سلسلہ بند نہیں کیا جاسکتا وہ آج اپنے دفتر میں ایس یوجی سروس کے سندھی افسران کے ایک وفد سے بات چیت کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر بلدیات کراچی کے بلدیاتی اداروں کے اختیارات میں مسلسل کمی کرکے کراچی دشمنی کا مظاہرہ کررہے ہیں انہوں نے سندھی افسران کو بعض مفاد پرست عناصر کی جانب سے ذروکوب کرنے انہیں دھمکیاں دیکر کراچی میں تبادلے کروانے پر مجبور کرنے کی شکایات پر انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اس قسم کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کاروائی کے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پورے ملک کے افراد کو روزگارفراہم کررہا ہے یہاں تعصب مذہب رنگ ونسل کا امتیاز کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.