ضلع بھاول پور میں گزشتہ 2ماہ میں 1230مقدمات درج رجسٹر
منگل 10 مارچ 2015 16:23
بہاول پور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)ضلع بھاول پور میں گزشتہ 2ماہ میں 1230مقدمات درج رجسٹر ہوئے ۔جو کہ پچھلے سال کی نسبت 200کم ہیں ۔ اسی طرح 2562ملوث ملزمان میں سے 1722ملزمان گرفتار کر کے چالان عدالت کئے جا چکے ہیں جبکہ 71مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج ہو چکے ہیں قتل کے15مقدمات میں ملوث 80ملزمان میں سے 60ملزمان گرفتار کیے گئے ۔
اقدام قتل کے 12مقدمات میں ملوث 66ملزمان میں سے 27ملزمان گرفتار جبکہ 1مقدمہ جھوٹاہونے کی بناء پر خارج ہوچکاہے ۔ اسی طرح ضرر کے 55مقدمات میں سے 6مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج جبکہ ان مقدمات میں ملوث 292ملزمان میں سے 272ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں ۔ اغواء کے 62مقدمات درج رجسٹر ہوئے۔ جن میں سے 24مقدمات خارج ملوث89ملزمان میں سے 35ملزمان گرفتار کئے جاچکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.