کراچی،کم عمرآمنہ کی شادی کے خلاف درخواست پر دلہا، نکاح خواں اورگواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 10 مارچ 2015 19:04
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کم عمرآمنہ کی شادی کے خلاف درخواست پر دلہا، نکاح خواں اورگواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ 9سال کی بچی سے اس کے سگے خالو عبدالعزیز نے 22 جنوری کو جبری نکاح کیاہے ۔
(جاری ہے)
عدالت نے درخواست گزار کا موقف سنتے ہوئے دلہا ،نکاح خواں اور گواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گررفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ملزمان کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔
جہاں عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ بچی کی عمر کا تعین کرنے کے لیے رجسٹرار میڈیکل کروائے اور بچی کے میڈیکل کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے،عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ بچی کو دارلامان بھجوایا جائے جبکہ عدالت نے سماعت 25 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.