135 ملین ڈالر کی خطیر لاگت سے قائم ہونے والا ایل این جی ٹرمینل پورٹ قاسم مکمل طور پر تیار ہے، اینگرو ایل این جی ٹرمینل
منگل 10 مارچ 2015 21:42
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) اینگرو ایل این جی ٹرمینل( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ 135 ملین ڈالر کی خطیر لاگت سے قائم ہونے والا ایل این جی ٹرمینل پورٹ قاسم مکمل طور پر تیار ہے تاہم مائع قدرتی گیس کی درآمد کے لیے حکومتی معاہدے کا انتظار ہے . جیسے ہی حکومت مائع قدرتی گیس کی ترسیل کا معاہدہ کرلے گی ویسے ہی ٹرمینل آپریشنل ہوجائے گا۔
شیخ عمران الحق نے کہا کہ ٹرمینل کو ریکارڈ مدت میں تیار کیا گیاہے ۔ انہوں نے واضع کیا کہ اگرمائع گیس کی سپلائی 31 مارچ تک شروع نہیں کی گئی تو معاہدے کی رو سے حکومت صلاحیت چارجز دینے کی مجاز ہوگی۔حکومت اور اینگرو کے درمیان قائم معاہدے کے تحت 31 مارچ تک مائع گیس کی سپلائی میں ناکامی پرحکومت کو یومیہ 2,72,000 ڈالر ادا کرنے ہونگے. فی الحال حکومت قطر سمیت کسی بھی ملک سے مائع گیس کی درآمد کا معاہدہ کرنے میں ناکام رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.