حج ایک مقدس فریضہ ہے،ادا کرنا ہر صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ،صوبائی سیکرٹری مذہبی امور حج اوقاف عبدالمنان آغا
منگل 10 مارچ 2015 23:13
#کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء ) حج ایک مقدس فریضہ ہے جسکا ادا کرنا ہر صاحب استطاعت مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔حج دین اسلام کے پانچ اراکین میں سے ایک رکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری مذہبی امور حج اوقاف عبدالمنان آغا نے سال 2015محکمہ مذہبی امور کی جانب سے سرکاری خرچ پر فریضہ حج کی ادائیگی کی قرعہ اندازی کے موقع پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں اور اللہ کے گھر حاضری دے کر حج کے احکامات پورے کرتے ہیں اور اسی دوران انہیں مدینہ منورہ بھی جانے کا موقع ملتا ہے اور حضور اقدس ّ کے روضہ مبارک آنے کا شرف بھی ملتا ہے انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی محکمہ مزہبی امور کی جانب سے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین سے حج کیلئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.