پاکستا نی چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ قابلیت ، دیانت اور قانونی آگاہی کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، یعقوب ستار
بدھ 11 مارچ 2015 17:38
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان ( آئی سی اے پی ) کے تحت چیف فنانشل آفیسرز کانفرنس منگل 17 مارچ کو کراچی اور جمعرات 19مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا مقصد پاکستان کے سرفہرست اداروں کے مالیاتی اور کاروباری ماہرین کے ساتھ معلومات کے تبادلے اور مشاورت کے ذریعے ملکی ترقی کی راہ ہموار کرنا ہے۔
انسٹی ٹیوٹ کی پروفیشنل اکاؤنٹنٹس ان بزنس کمیٹی کے چیئرمین اور کے الیکٹرک کے چیف انٹرنل آڈیٹر خلیل اللہ شیخ کے مطابق چھ برس قبل آئی سی اے پی کی اس کمیٹی نے کانفرنسوں کے اس سلسلے کا آغاز کیا، جس کے ذریعے مختلف صنعتی شعبوں میں موجود آئی سی اے پی کے اراکین اور کاروباری ماہرین کے درمیان مختلف صنعتی مسائل پر تبادلہ خیال کروانے اور مالیاتی ترقی کیلئے حکمت عملی کی تجدید کا سلسلہ شروع کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.