عطائیت کے خاتمہ تک ہیلتھ کئیر کمیشن سے تعاون ممکن نہیں ،پی ایم اے،
محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹس پر بھی ڈاکٹرز کو تشویش ہے،ڈاکٹر طاہرفرید ترک
بدھ 11 مارچ 2015 19:53
ڈیرہ غازیخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) عطائیت کے خاتمہ تک ہیلتھ کئیر کمیشن سے تعاون ممکن نہیں محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹس پر بھی ڈاکٹرز کو تشویش ہے۔ پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن PMAاپنے موقف پر قائم ہے ۔حکومتی ذمہ داران اور انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن PMA ڈیرہ غازیخان کے صدر ڈاکٹر طاہرفرید ترک نے یہاں نومنتخب ایگزیکٹو باڈی کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
جس میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر عبدالرحمن عامر،نائب صدرپنجاب ڈاکٹرجوادذکاء،نائب صدرڈی جی خان ڈاکٹر ہارون بلال،جوائٹ سکریٹری ڈاکٹرشکیل احمد لغاری،کے علاوہ ڈاکٹراشرف خان،ڈاکٹرگل محمد شمسی،ڈاکٹرلطیف چانڈیہ،ڈاکٹرنذیرانصاری،ودیگرنے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
اجلاس میں طے ہوا کہ محکمہ ماحولیات کی طرف سے جاری نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا جائے گا اور ہیلتھ کئیر کمیشن جب تک شہر اور نواھ میں پھیلے ہوئے عطائیوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتی کمیشن کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعاون نہیں کیا جائے گا ۔
اور ئی کہ اس سلسلے میں ڈی سی او ،کے ساتھ جلد ایک جامع میٹنگ بھی کی جائے گی ۔ اجلاس میں غازی خان میڈیکل کالج کی PMDC سے منظوری نہ ہونے پر بھی ایک جامع اورمنظم تحریک چلانے پر بھی غور کیا گیااور اس سلسلے میں باقی سول سوسائٹی کا بھی تعاون حاصل کیا جائے گا۔ PMA پہلے ہی کالج کے پرنسپل اور ہسپتال کے ایم ایس سے رابطے میں ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.