انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صولت مرزا کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے
بدھ 11 مارچ 2015 23:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کے ای ایس سی کے ڈائریکٹر شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے متحدہ قومی مومنٹ کے صولت خان عرف صولت مرز ا عرف عمر کو پھانسی دینے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے مجرم صولت مرزا کے بلیک وارنٹ جاری کرتے ہوئے صولت مرزاکو 19مارچ کی صبح مچھ جیل بلوچستان میں تختہ دار پر لٹکانے کا حکم دیا ہے۔
بدھ کو کراچی سینٹرل جیل انتظامیہ نے صولت مرز کی پھانسی کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر پانچ سے رجوع کیا اور عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ مچھ جیل مجرم کی پھانسی پر عمل درآمد کیلئے مجرم کے بلیک وارنٹ جاریہ کئے جائیں کیونکہ مجرم کی سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سے سزا کے خلاف اپلیں مسترد ہوچکی ہیں اور صدر نے بھی مجرم صولت مرزا کی رحم کی اپیل مسترد کردی ہے اور حکومت کی جانب سے واضح احکامات ہیں کہ پھانسی کے مجرموں کو جلد لٹکایا جائے جس کے بعد عدالت نے صولت مرزا کی انیس مارچ کی پھانسی کے لیے بلیک وارنٹ جاری کردیئے سیکیورٹی کی رسک کی بناء پر ایم کیو ایم کے صولت مرزاکو بلوچستان کی مچھ جیل میں رکھا گیا تھا جہاں اسے پھانسی دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.