میاں برادران کا موجودہ دور بھی ناکام سکیموں اور محاز آرائی پر مبنی ہے ‘ عابد حسین صدیقی
جمعرات 12 مارچ 2015 13:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء )پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ میاں برادران نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا اُن کا موجودہ دور بھی ناکام سکیموں اور محاز آرائی پر مبنی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا میاں برادران کا وطیرہ نہیں۔
(جاری ہے)
حکومت نے دو سالوں میں عام آدمی کو ریلیف نہیں پہنچایا بلکہ عوام کی تکلیفوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے اگر حکمرانوں نے اپنی ترجیحات پر غور نہ کیا تو مسلم لیگ ن کے سمیت قوم کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے ضروری ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق کرایا جائے مقامی حکومتوں کا اختیارات منتقل کر کے ہی عام آدمی تک جمہوریت کے ثمرات پہنچیں گے۔ پنجاب میں پچھے سات سالوں سے بلدیاتی انتخابات سے انحراف یہاں کے عوام کے ساتھ بہت ظلم ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.