سید بازل نقوی کی نومنتخب چیئرمین سینیٹر رضا ربانی کو مبارکباد
جمعرات 12 مارچ 2015 15:16
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات،زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے سینٹ کے نومنتخب چیرمین رضا ربانی کو مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سفر جاری رکھے گی ۔رضاربانی پیپلزپارٹی کے وفادارکارکن اور آصف علی زرداری کے سچے جانثار سپاہی ہیں۔
پیپلز پارٹی عوام کے دلو ں کی دھڑکن اور وفاق کی علامت ہے ۔بھٹو خاندان نے اپنے خون سے پارٹی اور ملک کی آبیاری کی ہے ۔ آصف علی زرداری نے پارٹی اور ملک کو مضبوط کیا ہے ۔وزیر اطلاعات نے ان خیالات کا اظہار ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا ۔سید بازل علی نقوی نے کہا کہ رضاربانی نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور مضبوطی کے ساتھ جم کر کھڑے رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.