وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کنول نعمان نے کینسر کے مریض کو علاج معالجہ کیلئے امدادی چیک دیا
جمعرات 12 مارچ 2015 17:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے دھرم پورہ کے رہائشی کینسر کے مریض صابر علی کو علاج معالجہ کیلئے مالی امداد کا چیک دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ چیک انہوں نے کیولری گراؤنڈ میں واقع مسلم لیگ کے دفتر میں دیا۔ کنول نعمان نے کہاہے کہ ناصرف مالی امداد کا چیک دیا گیا ہے بلکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس کے بہترین علاج معالجہ کیلئے ایم ایس شیخ زید ہسپتال کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ مریض کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.