دہشت گردوں کیخلاف بلا تفریق آپریشن جاری رکھا جائے :نوید مختار
جمعرات 12 مارچ 2015 19:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نودید مختار نے کہاہے کہ دہشت گردوں کیخلاف بلا تفریق آپریشن جاری رکھا جائے۔کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ کیاجس دوران انہیں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں جاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
(جاری ہے)
ڈی جی رینجرز نے کور کمانڈر کراچی کو نائن زیرو سے برآمد کیے جانے والے اسلحے بھی دکھایا جس پر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز کی کارکردگی کو سرہا اور کراچی میں دہشت گردوں کیخلاف بلا تفریق آپریشن کرنے کی ہدایت بھی دی۔
ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا کہ نائن زیرو سے 26ٹارگٹ کلکرزکو گرفتار کیاگیاہے اور ان تما ملزمان کی تحقیقات جے آئی ٹی سے کرائی جائیں گی۔ترجمان رینجرز نے کہاکہ تمام ملزمان پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں ،تمام ملزمان کوخورشید بیگم سیکریٹریٹ اور ارد گرد کے گھروں سے حراست میں لیا گیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.