مشیر صحت نے سرکاری ہسپتالوں سے چوری شدہ ادویات برآمد ہونے کے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا،
ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کی زیر صدارت 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی خواجہ سلمان رفیق کا متعلقہ ہسپتالوں کی انتظامیہ سے اظہار ناپسندیدگی
جمعہ 13 مارچ 2015 19:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے شادمان مارکیٹ میں ایک سٹور پر محکمہ صحت کی ٹیم کے چھاپہ کے دوران سرکاری ہسپتالوں سے چوری شدہ ادویات برآمد ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ (ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد کی سربراہی میں 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
مشیر صحت کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی کے ممبران میں ڈائریکٹر ہیلتھ (ہیڈ کوارٹرز) ڈاکٹر احمد عفیفی، ای ڈی او ہیلتھ لاہورڈاکٹر ذوالفقار علی اور چیف ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹرذکاء الرحمن شامل ہیں۔خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ کمیٹی 72 گھنٹے میں اپنی رپورٹ کرے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں سے ادویات کی چوری روکنے کے سلسلہ میں یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.