لاہور، شالیمار کے علاقہ سے 17روز قبل لاپتہ ہونیوالے 28سالہ نوجوان کا تاحال پتہ نہیں چل سکا
جمعہ 13 مارچ 2015 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) شالیمار کے علاقہ سے 17روز قبل لاپتہ ہونے والے 28سالہ نوجوان کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔کسی نے امجد کواغواء کر لیا ہے لواحقین کا الزام۔لاپتہ شخص امجد کے بھائی ریاست نے بتایا کہ اس کا بھائی 28سالہ امجد مقامی فیکٹری میں سیلز مین کا کام کرتا تھا۔
(جاری ہے)
17روز قبل وہ گھر سے کام کے لیے گیا اور اس نے بتایا کہ وہ شیخوپورہ جا رہا ہے لیکن گھر واپس نہیں آیا جبکہ فیکٹری والوں کا کہنا ہے کہ امجد فیکٹری اس روز کام کے لیے نہیں آیا ۔
اس نے بتایا کہ ہم نے تمام رشتہ داروں ،ہسپتالوں اور دیگر جگہوں پر پتہ کیا لیکن تاحال امجد کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔انہوں نے الزام لگایا کہ کسی نے امجد کو اغواء کر لیا ہے جبکہ پولیس نے اس حوالے سے دخواست تو لے لی ہے لیکن تاحال اس کو بازیاب کرنے کے لیے کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.