محکمہ آبپاشی کے ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں‘ کیپٹن (ر) سیف انجم
ہفتہ 14 مارچ 2015 15:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) سیکرٹری آبپاشی پنجاب و مینجنگ ڈائریکٹر پیڈا کیپٹن (ر) سیف انجم نے کہا ہے کہ تمام فیلڈ افسران اپنے اپنے علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کریں تا کہ رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی اہداف بروقت مکمل ہو سکیں ۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں منعقدہ ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی ۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری آپریشن وبجٹ چوہدری محمد اشرف ،چیف انجینئر لاہور زون خالد حسین قریشی، چیف مانیٹرنگ پنجاب حبیب اللہ بودلہ ، چیف انجینئر فلڈ محمد یونس بھٹی کے علاوہ پیڈا کے جنرل منیجر(ٹی ایم)چوہدری خاور نذیر اور جنرل مینجر آپریشن ملک محمد طارق نے شرکت کی۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری آپریشن کی جانب سے سیکرٹری آبپاشی کو رواں مالی سال کے دوران نہروں پر کئے جانے والے مختلف ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.