ایبٹ آباد،ماہرین آثارقدیمہ نے 240سال بعد از مسیح بدھ مت کا 14میٹرلمبا مجسمہ دریافت کرلیا۔ مزید کھدائی جاری
ہفتہ 14 مارچ 2015 16:52
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) ماہرین آثارقدیمہ نے 240سال بعد از مسیح بدھ مت کا 14میٹرلمبا مجسمہ دریافت کرلیا۔ مزید کھدائی جاری۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں عبدالحمیدفیلڈ ڈائریکٹر ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی ہزارہ یونیورسٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہری پور کے علاقے خانپور کے گاؤں بھمالہ میں کھدائی کے دوران بدھ مت کا 240بعد از مسیح میں بنایاجانے والا مجسمہ کھدائی کے دوران دریافت کیا ہے۔
اس مجسمے کی لمبائی 14 میٹر ہے۔ اس مجسمے کی عمرکی تصدیق امریکہ کی یونیورسٹی وسکاسن کے پروفیسر مارک کینور نے اپنے دورے کے دوران کی۔ اس مجسمے کے اجزاء امریکہ لے جاکر جدید مشینوں پر اس کی عمر کا اندازہ کیاگیا۔ امریکہ کے ماہرین کے مطابق یہ مجسمہ 240قبل از مسیح میں بنایاگیا تھا۔ عبدالحمید نے مزید بتایا کہ یہ مجسمہ گوتم بدھ کی موت کی منظر کشی کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.