پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل پیر سے شروع ہو گا
ہفتہ 14 مارچ 2015 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل پیر سے شروع ہو گا،36اضلاع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز نے عملے کو ذمے داریاں سونپ دیں۔سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ماہ ستمبر کا شیڈول دیا ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں حلقہ بندیوں کا کام پیر سے شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
اس عمل کیلئے صوبائی حکومت کی طرف سے حلقوں کے نقشے، آبادی کی تفصیل، پرانی حلقہ بندیاں اور دیگر تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کر دی گئیں جبکہ لاہور میٹروپولیٹن کی ڈیڑھ سو یونین کونسلوں کو بڑھا کر 274کر دیا گیا، لاہور کیلئے ایک لارڈ میئر اور نو ڈپٹی میئرز ہونگے۔
حلقہ بندیوں کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز نے عملے کو ذمے داریاں سونپ دیں الیکشن کمیشن ضرورت پڑنے پر دیگر محکموں سے بھی مدد حاصل کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 28جولائی کو آویزاں کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.