دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم نہایت ضروری ہے، بچے اور بچیوں کو قرآنی تعلیم لازمی دلوائیں، حمید شاہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:28
کوٹری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) "دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم نہایت ضروری ہے اس لئے آپ اپنے بچے اور بچیوں کو قرآنی تعلیم لازمی دلوائیں"۔ ان خیالات کا اظہارمدسہ عربیہ تعلیم القرآن گلشن شہباز کالوین کوٹری ضلع جامشورو کے صدر حمید شاہ نے ناظرہ ختم قرآن کے موقع پر تقریب سے شرکاء سے اپنے خطاب میں کیا۔
(جاری ہے)
تقریب سے مدرسہ کے جنرل سیکریٹری قادری مجیب الرحمان نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ہم یہاں بچے اور بچیوں کو علیحدہ علیحد ہ پردے کا خیال رکھتے ہوئے قرآن کی تعلیم دے رہے ہیں کیونکہ اس میں ہم قاعدہ، ناظرہ ، ایمانیات ، عبادیات، سیرت ، اخلاق ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔
تقریب سے اعزازی مہمان گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پر ویز احمد شیخ نے اپنے خطاب میں قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے ، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آخر میں تمام شرکاء اور بچوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر نائب صدر مولانا نصیب اللہ ، جوائنٹ سیکریٹری نور نبی شاہ ، جاوید اقبال شیخ اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.