صوبائی دارالحکومت میں دو مختلف روٹس پر چیئر لفٹ چلانے کی غرض سے فزیبلٹی رپورٹ بارے وزیر اعلی کو آئندہ ہفتے اعتماد میں لیا جائیگا،
لاہور کی بیچوں بیچ گزرنے والی بائیس میل طویل لاہور کینال کے عین وسط ،دوسری جانب دریائے راوی پر بادشاہی مسجد سے مقبرہ جہانگیر تک بھی کیبل کار چلانے کے لئے فزیبیلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے
ہفتہ 14 مارچ 2015 23:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں دو مختلف روٹس پر چیئر لفٹ چلانے کی غرض سے فزیبلٹی رپورٹ بارے ایل ڈی اے حکام آئندہ ہفتے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو اعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور ڈویژنل ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور میں کیبل کار چلانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
لاہور کی بیچوں بیچ گزرنے والی بائیس میل طویل لاہور کینال کے عین وسط میں اور دوسری جانب دریائے راوی پر بادشاہی مسجد سے مقبرہ جہانگیر تک بھی کیبل کار چلانے کے لئے فزیبیلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔ذرائع نے بتا یا کہ سوئزرلینڈ ، جرمنی اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور غیرملکی کمپنیوں سے ای میلز کے زریعے معاونت سے کیبل کار کی قابل خرید اور محفوظ ترین ٹیکنالوجی کے بارے میں فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری کی جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.