پاکستان اور آئرلینڈ میں سے جو جیتا وہ کوارٹر فائنل میں، ٹائی ہوا تو دونوں
اتوار 15 مارچ 2015 12:12
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) کرکٹ کے عالمی کپ میں گروپ میچز کا مرحلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ گروپ اے اور گروپ بی میں صرف دو ہی ٹیمیں ناقابلِ شکست رہیں۔ گروپ اے سے کون کون کوارٹر فائنلز میں جائیں گی اس کا فیصلہ ہوچکا تاہم اس وقت جاری آئرلینڈ اور پاکستان کے میچ کا نتیجہ گروپ بی کی اس ٹیم کا فیصلہ کرے گا جو کوارٹر فائنل میں جائے گی۔
لیکن یہ اتنا آسان بھی نہیں۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقہ نے کوارٹر فائنلز کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر لیا ہوا ہے۔ سوال ہے تو تیسری اور چوتھی ٹیم کا۔ اتوار کے روز پول بی کے دو میچز میں سے ایک کا نتیجہ سامنے آچکا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ متحدہ عرب امارات نے ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لیے 176 رنز کا آسان ہدف دیا تھا جسے ویسٹ انڈیز نے 31ویں اوور میں پورا کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.