یوحنا آبادخود کش دھماکے،مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج
پیر 16 مارچ 2015 12:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں ہونے والے خود کش دھماکوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، دونوں دھماکوں کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔یوحنا آباد میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے دوعلیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مقدمات پادری اور فادر فرانسس گلزار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
(جاری ہے)
دونوں مقدمات میں 7 انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج ہوئے، جس میں 302، 324، اور 109 سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
پولیس کے مطابق ایک مقدمہ 15/389پادری ارشاد کی مدعیت میں درج کیا گیا، جب کہ دوسرا مقدمہ 15/390 فادر فرانسز گلزار کی مدعیت میں درج کیا گیا، واضح رہے کہ اتوار کے روز یوحنا آباد خودکش دھماکوں میں 15افراد جاں بحق، جب کہ 60 سے زیادہ زخمی ہوئے، دھماکوں کے بعد مشتعل عوام نے دو مشتبہ افراد بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا دیا۔ تاہم مذکورہ واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکامزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.