وزیر اعظم نواز شریف نے حالیہ سینٹ انتخابات میں شدید دھچکے کے بعد پارٹی میں پرانا روابط اور تعاون نظام بحال کر دیا
پیر 16 مارچ 2015 13:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے حالیہ سینٹ انتخابات میں زبردست سیٹ بیکس کے بعد اپنی جماعت مسلم لیگ ( ن ) میں روابط اور تعاون کا پرانا نظام دوبارہ بحال کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطا بق میاں نواز شریف نے پارٹی میں روابط اور تعاون کا پرانا نظام بحال کرتے ہوئے جماعتی امور کو طے کرنے کے لئے ایک رہنما گروپ بھی تشکیل دیا ہے جسے آئندہ انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اپنی سیاسی جماعت کی سینئر قیادت کو آنے والے لوکل گورنمنٹ انتخابات بارے تمام معاملات بھی اپنے ہاتھ میں لینے کی ہدایت کی ہے ۔ واضح رہے کہ حکمران جماعت حالیہ سینٹ انتخابات میں کوئی ایک بھی بھاری اکثریت حاصل کرنے اور سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستوں کے لئے موثر لابنگ کرنے میں بھی ناکام رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.