جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی واپسی شروع، حکومت کی جانب سے مالی معاونت کا
اعلان حکومت کی جانب سے پینتیس ہزار روپے فی گھرانہ امداد اور چھ ماہ کا راشن ناکافی امداد زیادہ دی جائے ۔ آئی ڈی پیز کا مطالبہ
پیر 16 مارچ 2015 14:13
جنوبی وزیرستان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) آپریشن راہ نجات کی کامیابی کے بعد جنوبی وزیرستان کے متاثرہ خاندانوں کی اپنے آبائی علاقوں میں روانگی کا عمل شروع ہو گیا ہے خاندانوں نے حکومت کی جانب سے ہر خاندان کو نقدی اور چھ ماہ کا راشن دیئے جانے کا اعلان کیاگیا ہے، تاہم متاثرین نے اسے ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید اقدامات کا مطالبہ کیا۔
ٹانک سے جنوبی وزیرستان کیآئی ڈی پیز کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا،، ڈھائی ہزار خاندان گھروں کو واپس جائیں گے، حکومت کی جانب سے آئی ڈی پیز کی بھرپور معاونت کا اعلان کیا گیاہے، فی خاندان پینتیس ہزار روپے اور چھ ماہ کا راشن دیا جائے گا۔آپریشن راہ نجات کے متاثرین چھ سال بعد اپنے آبائی علاقوں کو واپس لوٹ رہے ہیں، متاثرین جنوبی وزیر ستان کہتے ہے کہ اج کا دن ان کے لیے ایک خاص مقام رکھتا ہے، ستمبر 2009کو اپریشن راہ نجات کے لیے اپنے ابائی علاقوں کو چھوڑ کر ٹانک ، ڈیرہ اور ملک کے دیگر شہروں میں رہائش پذیر متاثرین ا پنے ابائی علاقے جنوبی وزیر ستان جانے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.