مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں زندہ جلائے گئے دو افراد کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ،نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے
پیر 16 مارچ 2015 14:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد دہشتگردوں کے ساتھ قرار د ے کر زندہ جلائے جانے والے دو مشتبہ افراد کی تاحال کوئی شناخت سامنے نہ آ سکی ،دونوں افراد کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مشتعل مظاہرین نے جائے وقوعہ کے قریب سے دو مشتبہ افراد کو پکڑ کر انہیں دہشتگردوں کا ساتھی قرار دے کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دونوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی اور اسی دوران دونوں کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا تھا۔
دونوں کی لاشیں جناح ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہیں لیکن تاحال انکی کسی بھی حوالے سے کوئی شناخت سامنے نہیں آ سکی ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کے نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں جن کی رپورٹ آنے کے بعد ہی دونوں افراد کی شناخت ہونے کا امکان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.